FAQs

FAQs (urdu)

ہم آپ کے ذہنوں میں جنم لینے والے کچھ اہم سوالات کے جوابات یہاں دے رہے ہیں ،امید ہے یہ آپکی رہنمائی میں مدد گار ثابت ھوں گے 
 پھر بھی آپکو مزید رہنمائی درکار ہو تو کال کریں ،اور اپنے ہر سوال کا جواب حاصل کریں ،ہم ایس ایم ایس پہ جوابات کے لئے معذرت چاہتے ہیں


*****آپکے سوالات اور ہمارے جوابات ***** 
سوال:اگر یہ کام  اتنا آسان اور آمدنی اتنی یقینی ہے توفروخت کرنے کی بجاۓ  آپ خود کیں نہیں ارننگ کرتے؟ 
جواب-ہم بذات خود اپنے اکاؤنٹس کی ویب سائٹس پر ایڈسینس بوسٹر آٹو کی مدد سے تقریباً تین سال سے ارن کر رہے ہیں .اور اس ویب سائٹ کے پروف پیج پر ہماری خود کی ارننگ کے پروف شائع کیے گئے ہیں 

سوال: کیا ایڈسینس بوسٹر کی فیس یا قیمت ہے جو ہمیں آپکو دینی پڑے گی ؟
جواب-جی ہاں ،ایڈسینس بوسٹر آٹو کی ون ٹائم فیس دس ہزار روپے ہے ،اس کے بعد آپکو کبھی بھی ایڈسینس بوسٹر سے متعلق کبھی کوئی فیس نہیں ادا کرنی پڑے گی .آپکو بوسٹر لائف ٹائم کے لئے رجسٹر کر کے دیا جاۓ گا 

سوال:ایڈسینس بوسٹر میں ہمیں کتنا وقت کام کرنا ہوگا،یعنی کتنا ٹائم دینا ہوگا،اور کام کی نوعیت ؟
جواب-ایڈسینس بوسٹر فل آٹو ورکنگ سافٹ وئیر ہے،اس میں آپکو کسی قسم کےکام کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی،صرف آپکو ایڈسینس بوسٹر کو چلا کر رکھنا ہے بس!آپ اپنے کمپیوٹر پر ساتھ ساتھ کوئی بھی کام کر سکتے ہیں،ایڈسینس بوسٹر اپنا کام کرتا رہے گا .آپکو 10 سے 25 ڈالر ایک دن میں ارن کرنے کیلئے بوسٹر کو دو سے تین گھنٹے چلاۓ رکھنا ہے 

سوال:بوسٹر سے کام کرتے دوران اکاؤنٹ تو بند نہیں ہو جاۓ گا؟
جواب-ایڈسینس بوسٹر لیگل طور پر آپکی سائٹ کے کیورڈز کی بنیاد پر آپکو اوریجنل وزٹرز اور کلکس فراہم کرتا ہے .اس لئے اس میں اکاؤنٹ بند ہونے کا خدشہ بلکل نہیں ہوتا،پھر بھی اگر ایڈسینس بوسٹر کے استعمال سے آپکا 
اکاؤنٹ کبھی بلاک یا بند ہوتا ہے تو آپ ہماری گارنٹی پالیسی پر اپلائی کر کے اپنی پیمنٹ ری فنڈ کر سکتے ہیں 


سوال:بوسٹر کی فیس آپکو کیسے بھیجی جاۓ ؟
جواب-بوسٹر کی فیس آپ ہمیں ٹیلی نار کی سروس ایزی پیسہ ،یو بی ایل کی سروس یو بی ایل اومنی ،یا ویسٹرن یونین سے بھیج سکتے ہیں.یاد رہے کہ آپ نےمتعلقہ سروسز کے ایجنٹس کو صرف دس ہزار روپے دینے ہیں،اس کے علاوہ ٹرانزیکشن کی کوئی فیس آپ نے ادا نہیں کرنی ہے .دس ہزار کی رقم میں سے ہی ٹرانزیکشن فیس کاٹی جاۓ گی 

سوال:پیمنٹ کرنے کے کتنی دیر بعد بوسٹر ہمیں مل جاۓ گا؟
جواب-آپکی پیمنٹ وصول ہونے کے چالیس منٹ کے اندر اندر بوسٹر آپکے نام پر رجسٹر کر کے آپکو بذریعہ ای میل ارسال کر دیا جاۓ گا.

سوال:بوسٹر کو استعمال کیسے کرنا ہے؟
جواب-بوسٹر کو استعمال کرنے کا مکمل یوزر مینوئل آپکو ساتھ ارسال کیا جاۓ گا.جس کی رہنمائی میں آپ بوسٹر کو استعمال کرنا سیکھیں گے 

سوال:بوسٹر کے استعمال سے ہمیں ارننگ نہ ہوئی تو؟
جواب-بوسسٹر کے استعمال کرنے سے کبھی بھی ایک ہفتہ تک آپکو ارننگ نہ ہوئی تو اپ اسی وقت ہماری ری فنڈ گارنٹی پالیسی پر اپلائی کر کے اپنی پیمنٹ ری فنڈ کر سکتے ہیں

سوال:ہمیں تھوڑا ڈسکاؤنٹ چاہیے 
جواب-بوسٹر کی قیمت فکس ہے،ہم اس میں کسی قسم کا ڈسکاؤنٹ دینے سے معذرت کرتے ہیں 

سوال:میرے پاس ایڈسینس اکاؤنٹ موجود ہے ،میں اس پر  
بوسٹر کو استعمال کر سکتا ہوں ؟
جواب-جی ہاں !آپ  بوسٹر کو کسی بھی ایڈسینس اکاؤنٹ پر استعمال کر کے ارننگ کر سکتے ہیں 

سوال:میرے پاس ایڈسینس اکاؤنٹ نہیں ہے .کیا آپ مجھے اکاؤنٹ بھی ساتھ دیں گے؟
جواب-اگر آپکے پاس ایڈسینس اکاؤنٹ نہیں ہے تو آپ ہم سے اکاؤنٹ حاصل کر سکتے ہیں ،مگر آپکو اسکی فیس الگ سے ادا کرنی ہوگی.اکاؤنٹ آپکے نام اور پتہ پر ہوگا.ایڈسینس آفس کے جس لنک سے ہم نے بوسٹر حاصل کیا ہے ،اسی لنک سے ہمیں ایڈسینس اوریجنل اکاؤنٹ اپروو کروانے کا ٹرک بھی ملا ہے،جس کے استعمال سے ہم اوریجنل ایڈسینس اکاؤنٹ بنا کر دیتے ہیں.اس اکاؤنٹ کی فیس صرف ایک ہزار روپے ہوگی 

سوال:میرے بلاگ یا سائٹ پر بوسٹر سے میعاری ارننگ کے لئے کتنی پوسٹس یا کتنا مواد ہونا چاہیے؟
جواب-بوسٹر سے معیاری ارننگ کرنے کے لئے آپکی سائٹ یا بلاگ پر 8 سے 10 پوسٹس 10 سے 15 لائن مواد کی کافی ہیں .ویسے اگر آپ گاہے بگاہے یعنی ہفتے میں ایک آدھ بار ایک دو اچھے مواد کی پوسٹس اپنی سائٹ یا بلاگ پر ڈالتے رہیں گے تو اس سے آپکے پر کلک ریٹ پر اچھا اثر پرے گا.یعنی آپکو پر کلک ملنے والے ریٹ میں اضافہ ہوگا 

سوال:بوسٹر کی رجسٹریشن کتنے عرصے کے لئے ہوگی؟
جواب-ہم آپکو بوسٹر لائف ٹائم کے لئے رجسٹر کر کے دیں گے.آپکو بوسٹر،بوسٹر کی رجسٹریشن  یا کسی بھی اور حوالے سے کبھی مزید پیمنٹ ادا نہیں کرنی ہوگی 


آج ہی ایڈسینس بوسٹر آٹو 5.2  کے لئے آرڈر کریں اور بوسٹر سے اپنی ارننگ کا آگاز کریں

No comments:

Post a Comment